plzzzzzz help
اسلام علیکم دوستو
آج میرے ساتھ تو ایسا حادثہ ہو گیا ہے جو کہ اکثر
نئے پی سی یوزر کیساتھ ہوتا ہے ہوا یہ ہے کہ میرے
پی سی میں1500 جی بی کی ھارڈ لگی ہوئی ہیں کل
جیسے ہی میں نے سسٹم آن کیا تو پہلے 250 والی
ہارڈ کا ڈیٹا فارمیٹ یو گیا اس کے بعد 1000 والی
کا ڈیٹا .اس میں میرا سب موبائل ڈٰیٹا تھا جو کہ میرے
لئے اور میرے کاروبار کے لئے بہت اہم تھا
اب میں اس ہارڈ کی رکوری چاہتا ہوں
کیا ایسا ممکن ہو گا
اور آپ کو یہ بھی بتا دوں کہ یہاں بجلی بہت
کم ہوتی ہے یعنی ایسا سافٹ وئیر دیں جو جلدی کرے
اور کچھ نا تو کم از کم میری تصاویریں تو واپس آجائیں
پلززززززززززززززززززز ریجسٹرڈ سافٹ وئیر ہو
(((((((((((((*Always be happy*))))))))))))))))
Bookmarks