السلامُ علیکم
دوستویو فون کے ڈیڑھ جی بی کے پیکج میں سکائپ کے ذریعے کتنی دیر بات ہوسکتی ہے
اور یہ کہ اگر ویڈیو کے ساتھ کال کریں تو کتنی گھنٹے بات ہوگی۔
میں نے یو فون کا ڈیڑھ جی بی کا پیکج کروایا ہے اب اگر صرف آڈیو کال کروں تو کتنی دیر ہوسکتی ہے اور اگر ویڈیو کال کروں تو کتنی دیر بات ہوگی
مہربانی فرما کر تضصیل سے بتائے۔
Bookmarks