السلامُ علیکم دوستو
اُمید ہے کہ تمام احباب بخیروعافیت ہونگے
دوستو کیا کمر درد کی ورزشوں پر مشتمل اردو کی کوئی با تصویر پی ڈی ایف فورمیٹ کتاب کسی دوست کے پاس ہے یا ایسی اردو یڈیوز کےلنک کسی کے پاس ہوں تو مہربانی فرما کر شئیر کر دیں شکریہ۔
السلامُ علیکم دوستو
اُمید ہے کہ تمام احباب بخیروعافیت ہونگے
دوستو کیا کمر درد کی ورزشوں پر مشتمل اردو کی کوئی با تصویر پی ڈی ایف فورمیٹ کتاب کسی دوست کے پاس ہے یا ایسی اردو یڈیوز کےلنک کسی کے پاس ہوں تو مہربانی فرما کر شئیر کر دیں شکریہ۔
کمر کی ورزشوں کی بکس یا ویڈیو لیڈیز کے لیے ضرورت ہیں یا جینٹس کے لیے یہ ذرا بتا دیں تاکہ اسی طرح کی ورزشیں آپ کو مہیا کی جا سکیں
کسی مہرباں کی توجہ کا منتظر ہوں
ساحل بھائی توجہ دینے اور مدد فرمانے کا شکریہ
آپ کے لنک کی طرز تحریر سے اندازہ ہوا کہ یہ خواتین کی ورزشیں ہیں ،خیر مرد بھی کر ہی سکتے ہیں ۔
اگر کوئی اردو ویڈیو لنک یامزید کوئی با تصویر لنک معلوم ہو تو ضرور شئیر کیجئے گا۔
بہت بہت مہربانی ہوگی۔
کیسی عجیب بات ہے کہ پاکستانیوں میں سے کسی بھی چینل کا ادارےکی جانب سے اس طرح کی ویڈیوز یو ٹیوب پر اپ لوڈ نہیں ہے ۔
ہندی ویڈیوز ہیں بھی تو اتنی گاڑھی ہندی بولی گئی ہے کہ پوری بات پلے نہیں پڑتی ۔
کمر درد کے لیے جینٹس اور لیڈیز کی ایک جیسی ہی ایکسرسائز ہوتی ہیں اور یہ عام طور پر نیٹ پر دستیاب نہیں ہوتی اس کا بہتر حل یہی ہے کہ مارکیٹ سے اس موضوع پر کوئی بہترین کتاب خرید لیں اس سے آپ کو کافی مدد مل سکتی ہے میں بھی کوشش کروں گا اگر کوئی ویڈیو دستیاب ہو سکی تو آپ کو پی ایم کردوں گا کیا یہ تھریڈاب کلوز کیا جائے یا نہیں
میں یہاں سعودیہ میں ہون عربی کتب ملتی ہیں ۔
Bookmarks