آپ کو پتا ہے انہوں نے یہ تھریڈ کیوں بنا یا ہے ان کا خیال تھا کہ میں نے پورا پروسس نہیں بتا یا کمپریس کرنے سے متعلق اس لیے انہہوں نے یہ تھریڈبنا دیا یہ ثابت کرنے کے لیے کہ میں اپنے تھریڈ میں کچھ ان سے چھپایا ہے جبکہ میں اپنے تھریڈ میں یہی ایک بات کہتا رہا ہوں کہ رجسٹر سافٹوئیر یوز کریں کمپریشن کے لیے آپ میرا تھریڈ ریڈکریں اور اس کے بتائے ہوئے طریقہ کو بھی آزما لیں
Bookmarks