زیادہ تر یہ ہوتا ہے کہ وائرس کمپیوٹر کی سیٹنگزکے ساتھ چھیڑ چھاڑ کر دیتے ہیں
جس کی وجہ سے اگر سسٹم پر سے وائرس ختم بھی ہو جائے تو ونڈوز ٹھیک سے کام نہیں کرتی
ویسے بھی ایک بار وائرس کی خرابی ہو جائے تو اسکے بعد اگر کوئی اینٹی وائرس انسٹال بھی کر لیں
تو وائرس اینٹی وائرس کو ٹھیک سے کام کرنے کا موقع نہیں دیتے
کیونکہ اس مقصد کےلئے ونڈوز کی سیٹنگز پہلے ہی تبدیل کر دی جاتی ہیں
آپ کوشش کیجئے کہ مارکیٹ میں دستیاب بہت سے بوٹ ایبل اینٹی وائرس ریسکیو سوفٹ وئیرز
میں سے کسی کو بھی کسی اور سسٹم سے ڈاؤن لوڈ کرکےاپنی یوایس بی یا ایک سی ڈی پر رائٹ کر لیں
پھر اس سے بوٹ کرکے اپنے سسٹم کو سکین کیجئے
اُمید ہے کہ آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا
اگر پھر بھی نہ ہوتو ونڈوز دوبارہ انسٹال کیجئے
پہلے ایک یو ایس بی میں کسی اور سسٹم سے جو وائرس فری ہو اینٹی وائرس سوفٹ وئیر کاپی کرکے رکھ لیں
اپنے سسٹم میں ونڈوز انسٹال کرنے کے بعد اپنے سسٹم کے کسی بھی فولڈر یا ڈرائیو کو مت کھولیں
پہلے یو اس بی سسٹم کے ساتھ لگا کر اینٹی وائرس انسٹآل کیجئے اور پھر مزید انسٹالیشن کیجئے
Avast Free Antivirus (1 year free official license)
[just REGISTER online with free basic antivirus after installation with any name & email]
Code:
http://www.avast.com/en-us/get/ekvsE95V
Avast Latest Updates
Code:
http://files.avast.com/ivps9x/vpsupd.exe
Code:
Avira Rescue CD
http://www.avira.com/en/download/product/avira-rescue-system
Kaspersky Rescue CD
http://support.kaspersky.com/viruses/rescuedisk
Bitdefender Rescue CD
http://www.bitdefender.com/support/how-to-create-a-bitdefender-rescue-cd-627.html
Bookmarks