bohot acha magzine hai, arse baad achi orr mayari tehreeren perhne ka moqa milla. tamam team ko mubarik baad. Khas ker magzine tadween kerne walon ko khasoosi mubarik baad. keep it up
bohot acha magzine hai, arse baad achi orr mayari tehreeren perhne ka moqa milla. tamam team ko mubarik baad. Khas ker magzine tadween kerne walon ko khasoosi mubarik baad. keep it up
السلام علیکم برادر silentsmile
آپ نے میگزین کے تھریڈ کو وزٹ کیا اور اپنی قیمتی ریپلائی دی
میگزین ٹیم کو بہت خوشی ہوئی
اور
خاص طور پر مجھے بہت ہی اچھا لگا اور میری حوصلہ آفزائی ہوئی
انشاء اللہ میگزین ٹیم کوشش کرتی رہے گی کہ آئی ٹی دنیا کا میگزین آپ سب کے معیار پر پورا اترتا رہے
آپ سے کی ریپلائیز اور تعمیری تنقید سے میگزین ٹیم کو سیکھنے اور بہتر سے بہتر کرنے کا سبق ملتا ہے
ایک بار پھر سے آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں
خوش رہیں
Bohot acha..
Par yeh toh btaye bhai imran bhai kahan hain?
Net rider unke magzine mein bohot shoq se read krta tha. Par aapke magzine be kamal k hai. Sath mil kar magzine bnaye toh maza ajaye.. Nice magzine haseeb bhai lage rho..
bohat acha kam hae zabardast itdunya team
سب سے پہلے تو آپ دونوں دوستوں کا بہت شکریہ کہ آپ نے میگزین کو پسند فرمایا اور ریپلائی کیا۔
بھائی اپنی ذاتی مصروفیات کی وجہ سے Net rider
مصروف ہیں انشاء اللہ جلدہم سب کے ساتھ ہونگے
عمدہ سے عمدہ میگزین تیار کرنے کے وہ ماہر ہیں میں نے تو چھوٹی سی کوشش کی ہے پہلی بار اور یقیناً فدوی اُن کے مقابلے کا میگزین تو آپ سب کے ساتھ شئیر نہیں کر سکتا ہوں مگر آپ سب نے میری حوصلہ آفزائی کے لیے میگزین کو پسند فرمایا
جزاک اللہ
میگزین ٹیم آپ سب کی مشکور ہے
دوست ماہ جون کے میگزین کے لیے اپنی تحریریں جلد سے جلد سینڈ کر دیں
شکریہ
Asslam my dear it members main bhuat jald post share karon ga inshALLAh tala maray paper ho rahay hain 19 june and 27 june dua karna main pass ho jaion Graduation ka thanks duaion main yaad rakhan
شہزاد برادر بہت شکریہ میگزین کے تھریڈ کو وزٹ کرنے کا
آپ آرام و سکون سے اپنے امتحانات کی تیاری کریں
باقی کام بھی زندگی کے ساتھ ہوتے رہیں گے
ہم سب دعا گو ہیں آپ کے لیے
میگزین ٹیم آپ کو خوش آمدید کہتی ہے
اور اسے آپ کی قیمتی تحریر کا انتظار رہے گا
جزاک اللہ
کومل جی بہت شکریہ کہ آپ نے آئی ٹی دنیا کے میگزین کے تھریڈ کو وزٹ کیا اور اپنی قیمتی ریپلائی دی
جزاک اللہ
bohat khoob.. magazine team ko mubarak.. sabhi writings bohat achi hain specially shonas ki writing heart touching he
Crush TTP
Bookmarks