Mushtaq Malik said:
جناب شاہ صاحب
اسلام علیکم
مجھے درج ذیل فیلڈ درکار ہیں
1. ID NO.
2. NAME
3. FATHER/HUSBAND/CARE OF
4. ADDRESS
اور میں چاہتا ہوں کہ میں اپنے اس پروگرام میں سابقہ بیلنس اُٹھا ؤ اس کے بعد ہر ماہ کے بل کی رقم شامل ہو۔ جس طرح بجلی کے بلوں کی ایک رقم مقررہ تاریخ تک ہوتی ہے اور ایک رقم مقررہ تاریخ کے بعد اسی طرح میر ا یہ پروگرام بھی شو کرے اس کے بعد جمع ہونے والے بل میں پوسٹ کروں اور ڈیفالٹرز کی لسٹ نکل آئے۔اگلے ماہ جن لوگوں نے بل جمع نہ کرایا ہوں انکا سابقہ بیلنش خود بخود اُٹھائے ۔مختصراً آپ یو ں سمجھے جیسے بجلی کے بلوں کا سلسلہ ہے بلکل اسی طرح میر ا پر وگرام بھی ہینڈل ہوں۔ اور یہ سارا پروگرام اگر ایکسس میں ہو تو بہت بہتر ہے ۔
والسالم
میرے درخواست پر غور کرنے کے شکرئے کے ساتھ
مشتاق ملک
Bookmarks