السلام علیکم
دوستو میرے ساتھ ایک مسئلہ درپیش ہے کہ میرے سسٹم کی سی ڈرائیوتو پراپر کام کر رہی ہے پر
ڈی اور ای ڈرائیو پر جب کلک کرتا ہوں
تو ایک باکس کھلتا ہے اس میں لکھا ہوتا ہے
کیا آپ اس ڈرائیو کو فارمیٹ کرنا چاہتے ہیں
میرا کافی سارا کام ان ڈرائیوز میں موجود ہے اور میں ان کو فارمیٹ کرنا نہیں چاہتا اس لیے میں نے آپ کے سامنے اپنا یہ مسئلہ رکھا ہے مجھے امید ہے کہ اس کا کوئی نہ کوئی بہتر حل ضرور نکلے گا
میں نے اس کو دوسرے پی سی میں یو ایس بی کیبل کے ذریعے بھی لگا کر چیک کیا ہے پر وہاں بھی یہ فارمیٹ مانگتی ہے
Bookmarks