السلام علیکم دوستو
آج جو سافٹوئیر میں شئیر کر رہا ہوں یہ ایک بہت ہی کارآمد سافٹوئیر ہے
اکثر و بیشتر ہمارا ایسی صورت حال سے سامنا ہوتا کہ اچانک کمپیوٹر کے ہینگ ہو جانے کی وجہ سے ہم جو کام سر انجام دے رہے ہوتے ہیں اسے محفوظ نہیں کر پاتے- ٹاسک منیجر بھی کام کرنے سے انکار کر دیتا ہے اور مجبوراًکمپیوٹر کو ری اسٹارٹ ہی کرنا پڑتا ہے-
اگر کمپیوٹر ہینگ ہو جائے اور ٹاسک منیجر بھی کام نہ کر رہا ہو، صرف ماؤس موو کر رہا ہو تو اینٹی فریز کی ہاٹ کیز (CTRL-Win-Alt-Home) استعمال کرنے سے یہ فوراّ آپ کے سامنے ہو گا- اس کی مدد سے جو پروگرام مسئلہ کر رہا ہو اسے بند کر دیں
Bookmarks