Last edited by Shehzad Iqbal; 1st July 2014 at 11:26 PM.
Last edited by Shehzad Iqbal; 23rd July 2014 at 08:39 PM.
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آمین
شہزاد بھائی بہت ہی پیارا سلسلہ شروع کیا ہے آپ نے
اور نہایت خوبصورت تھریڈ بنایا ہے آپ نے
شیئر کرنے کا شکریہ
میں پوری کوشش کروگی شہزاد بھائی آپکے تھریڈ میں مدد کرنے کی
وعلیکم السلام
بہت اچھے شہزاد بھائی بہت ہی عمدہ کانٹیسٹ شروع کیا ہے
امید ہے تمام ممبران بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے
G bilkul bohat acha silsla shuru kia hai...
وعلیکم اسلام
بہت ہی پیارا مقابلہ شروع کروایا ہے شہزاد بھائی
امید کرتا ہوں کہ تمام ممبرز ضرور حصہ لیں گے
boht acha silsala ha shahzad bhai very nice
[IMG]http://s3.postimg.org/40gaaf3wz/Untitled_1.png[/IMG]
وعلیکم اسلام
جزاک الله خیرا
بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
آپ سب کا دلی شکریہ۔
پہلا مقابلے کے درست جوابات دیئے ہیں اقراء اقبال اور دیا قریشی نے اور جیتا ہے آئی ٹی دنیا ونر رینک
کچھ ہی دیر میں پیش ہے اسی سلسلے کا دوسرا مقابلہ
Bookmarks