اس سلسلے کا دوسرا مقابلہ شروع کردیا گیا ہے اس کے لئے یہ تھریڈ ملاحظہ فرمائیں۔
~*[Q # 02]~* Win ITDunya Winner Ranks~♥ Ramadan Contest 2014♥~
اس سلسلے کا دوسرا مقابلہ شروع کردیا گیا ہے اس کے لئے یہ تھریڈ ملاحظہ فرمائیں۔
~*[Q # 02]~* Win ITDunya Winner Ranks~♥ Ramadan Contest 2014♥~
وعلیکم السلام
-----------
شہزاد بھائی بہت ہی عمدہ کانٹیسٹ شروع کیا ہے
قوی امید ہے کہ زیادہ سے زیادہ ممبرز اس مقابلے میں حصہ لیں گے
اور
اب تو لے رہےہیں
بہت اچھا لگا یہ سب دیکھ کر
جزاک اللہ
بہت ہی زبردست سلسلہ شروع کیا ہے شہزاد بھائی نے ۔
نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں ۔۔۔۔۔
Very very nice.
Bhai hame intezar rahe ga
bohut achay shehzad bhai hum poori koshish karin gay keh sahi jawab dain uskay...
nice
Sawal kub kare ge
[CENTER]سوالات کیے جا چکے ہیں ان تھریڈ میں
آپ ان کا وزٹ کریں اور مکمل تھریڈ پڑھیں سمجھ آجائیگا
دوسرے مقابلے کا تھریڈ
Last edited by SHonas; 3rd July 2014 at 12:14 PM. Reason: link durust kie
جی بلکل روزانہ ہی سوال ہونگے اور پھر شام تک اس کا رزلٹ
بھی بتا دیا جائیگا اور پہلے دو جوابات جو کہ درست ہونگے اسے
آئی ٹی دنیا ونر رینک مل جائیگا اور وہ تھریڈ کلوزڈ کردیا جائیگا
کونٹسٹ سیکشن میں پھر دوسرے سوال کے لیے
دوسرا تھریڈ بن جائیگا
آپ اس سیکشن کا روزانہ وزٹ کریں
Contest Section
اور سہی جواب دے کر ونر بن جائیں
Bookmarks