mujay apni video right karnay ke liye cd image bana hai help me
mujay apni video right karnay ke liye cd image bana hai help me
Last edited by ariyanp480782; 7th July 2014 at 11:30 PM. Reason: atachmint
آپ سی ڈی کا امیج بنانا چاہتے ہیں تو اس کے لیے کوئی بھی آئی ایس او بنانے والے سافٹ وئیر سسٹم میں انسٹا ل کریں جیسے
پاور آئی ایس او، الٹرا آئی ایس اووغیرہ
اس سے سی ڈی کا امیج بنائیں اور کسی بھی اچھے برنر سے اس کو سی ڈی پر رائٹ کر لیں
جیسے ،نیر وبرنر ،آشمپو برنر ، جی برنر ، امیج برنر وغیرہ
Bookmarks