Meri C drive m window xp thi men ne win.7 b install kr li hy. Ab Xp ki files b pari hen. Xp kesy delete ho gi?
Meri C drive m window xp thi men ne win.7 b install kr li hy. Ab Xp ki files b pari hen. Xp kesy delete ho gi?
آپ نے ونڈو کرتے ہوئے سی ڈرائیو کو فارمیٹ نہیں کیا تھا اس لیے وہ فائل رہ گئی ہیں ان کو مینیویل ڈیلیٹ کریں اگر ہو جائں تو ٹھیک ہے ورنہ دوبارہ ونڈو کریں اور سی ڈرائیو کو فارمیٹ کریں تو ایکس پی کی فائلز ریمو ہو جائے گی
Bookmarks