Assalam o Alaikum Brother's and Sister's Mera Pc kuch Month pahle thora kharab hogaya tha set karane k bad Maslah hey k kuch secnds k bad bar bar ok hota he 3, 4 ok hoker phr kuch scnds bad phr se 3, 4 bar ok hojata hey mein new member se sell se kahan help karni chahiye pata nahi agr Apko iske Solution k bare mein pata hey to plz btain .
Last edited by Sartaj Ali; 24th June 2014 at 06:47 PM. Reason: Cnfusn
بہت شکریہ کہ آپ دوستوں نے آئی ٹی دنیا کے میگزین کے تھریڈ کو وزٹ کیا اور اپنی قیمتی ریپلائی دی
جزاک اللہ
-------
برادر سب سے پہلے تو آپ نئی ونڈو کر کے دیکھیں ۔۔کسی دوسری ونڈو کی سی ڈی سے
پھر بتائیں کہ مسلہ حل ہو ا کہ نہیں
اگلی مرتبہ رہنمائی کے لیے آپ اس سیکشن میں تھریڈ بنائے گے
آپ کا مسلہ حل ہوا کہ نہیں ریپلائی کریں گے تو آگے بات بڑھے گی
آگاہی درکار ہے
Wah kia bat hai
بہت شکریہ میگزین کو پسند فرمائے کا
حسیب بھائی بہت ہی محنت سے تیار کیا ہے آپ نے یہ میگزین بہت ہی عمدہ تحاریر ہیں اور تین منٹ والی تحریر تو بہت اچھی ہے اور آپ کی یک چشم محبوبہ کے بارے میں جان کر کافی اچھا فیل ہو ا اور یہ بھی پتا چلا کہ آپ بلیک اینڈ وائٹ کے ماہر رہ چکے ہیں
مجموعی طور پر ساری میگزین بہت ہی عمدہ دیدہ زیب اور خوبصورت تحاریر سے سجا ہو ا ہے
اتنا پیارا میگزین پیش کرنے پر میری جانب سے آپ کو بہت بہت مبارک ہو
بہت شکریہ برادر میگزین کو پڑھنے کے لیے وقت نکالنے کا
آپ کی قیمتی ریپلائی پڑھ کر بہت اچھا لگا
سوائے
فیل
لفظ کے
پتہ نہیں چل رہا ہے کہ یہ انگلش کا ہے یا اردو کا
ہاہاہاہاہا
اگلے میگزین کے لیے آپ کی قیمتی تحریر کا میگزین ٹیم کو انتظار رہے گا
خوش رہیں
Bookmarks