v nice
yyar yeh prograaam likna ks main hai
program likhny k leye apk pass c++ ka koi bhi software hona chahye like
turbo c ya phir ap dev c.ye ap internet se bhi download kr sakty ho.
وعلیکم السلام
بہت خوب بھائی
آپ ایسا کیا کریں کہ ہر تھریڈ کے بعددو تین پروگرام پریکٹس کیلئے ممبر کو حل کرنے کیلئے دیا کریں۔۔اس طرح پتا چل جائے گا کہ کس کو کتنی سمجھ آرہی ہے۔۔۔اور جن کو نہیں آرہی ہو گی وہ پوچھیں گے تو انہیں بھی آجائے گی
پچھلے کلاسس کی طرح یہ کلاس بھی بہت شاندار رہی
------------
جزاک اللہ
----------
ہم اپنے سسٹم کا وقت اور تاریخ کس طرح سے پروگرام کے زریعے دیکھ سکتے ہیں
---------
اپنا نام ۔۔۔مراد کوئی ٹیکسٹ کس طرح ڈیسپلے کر ا سکتے ہیں
-----------
دو فیگرز کو کس طرح *،+،-،/ کرا سکتے ہیں
-----------
یوزر سے کس طرح کوئی 2 ان پٹ لی جا سکتی ہیں
اور پھر ان کا اوٹ پٹ کس طرح آئے گا
-------
اسکرین پر کس جگہ ہم اپنی مرضی سے کوئی چیز ڈیسپلے کراسکتے ہیں
----------
اس طرح کے پہلے چھوٹے چھوٹے سے پروگرام ہو جائیں تو شاید بہتر رہے گا
-------
کلاسس کے بڑھنے کے ساتھ ساتھ پھر پریکٹیل ورک بھی بڑھاتے رہے تو اچھا رہے گا
شاید یہ باتیں آپ کے کام آ سکیں
شکریہ وقت دینے کا
[Learn C++] Chapter 4: Variables and Data Types
Chapter 5 se pehly chapter 4 ko lazmi parhen.
Bookmarks