السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبارکاتہ۔
ون رار کو تو سب جانتے ہیں۔لیکن اس میں ایک دو ٹفس ایسے ہیں جو کم ممبرز جانتے ہوں گے۔
ابھی اسی وقت بھی آسک اینڈ ایکسپرٹ سیکشن میں ایک تھریڈ ہے کے آئی زو فائل کو کیسے برن کرنے سے پہلے کیسے اوپن کرلیں۔طریقے تو بہت سارے ہیں لیکن ایک آسان طریقہ بتاتا ہو۔
سب سے پہلے جن کے پاس آلریڈی ونرار انسٹال ہے وہ ون رار کو دوبارہ انسٹال کرلیں۔اور آخر میں ایک سٹپ ہے اسکو چیک کرلیں۔۔سکرین شارٹ دیکھیں۔۔
Bookmarks