سب سے پہلے تو آئی ڈی دنیا کے تمام احباب اور میگزین ٹیم کے سب ارکان کو عید الفطر مبارک ہو۔میگزین کے بارے میں جس طرح بتایا گیا کہ کن مشکل حالات میں تیار کیا گیا اُن کے حساب سے تما ٹیم بہت بہت داد و تحسین کی مستحق ہے خاص طور پر درویش بھائی ۔
ویسے اس میگزین کی وجہ سے آئی ڈی دنیا کے اصل دماغ اور اصل ماہرین اس کی جانب اس قدر مصروف رہتے ہیں کہ اوپن فورم پر بہت ہی کم دستیاب ہوتے ہیں جس کی وجہ سے کئی مسائل عرصہ دراز تک مسائل ہی بنے رہتے ہیں
۔
نیٹ رائیڈر،فاطمہ آپی،شہزاد اقبال،تنویر شیخ،ساحل جان،درویش، اور مزید گنتی کے دوچار افراد ہی ہیں جن کے دم قدم سے آئی ڈی دنیا کی ساکھ موجود ہے،
کاش ایسا ممکن ہو سکے کہ میگزین کی ٹیم تبدیل ہو اور عوام الناس کے مسائل حل کرنے واے افراد فیلڈ میں نظر آئیں آمین۔
Bookmarks