حضرت علی کرم اللہ وجہہ:
مسج2
حلیہ مبارکہ
آپ کاقدپست ،جسم فربہ ،داڑھی بڑی اورگھنی تھی،پوراسینہ داڑھی کےنیچےآرہاتھا،رنگ گندمی تھا،غزوۂ تبوک کےعلاوہ تمام غزوات میںشریک رہےبڑےنمایاں کارنامےانجام دی،ابوبکرکےدورخلافت میںآپ کے وزیراورمشیررہے،اپنی بیٹی ام کلثوم کانکاح عمرفاروق سےکیااوراپنےدورخلافت میںفرمان جاری کیاکہ جوشخص مجھےابوبکروعمر پرفضیلت دےگاتومیں اس پربہتان طرازی کی حدجاری کروںگا
Bookmarks