السلام علیکم ورحمۃ اللہ
سب ممبرز کیسے ہیں؟؟ امید ہے کہ سب بخیر ہوں گے
ایک لمبی مدت کے بعد ایک چھوٹی سی ضرورت کے تحت فورم پر آیا ہوں
میرے ساتھ یہ مسئلہ ہے کہ میرے موزیلا میں اور گوگل کروم دونوں پر میں کوئی بھی سائٹ کھولتا ہوں تو
بہت سے ایڈس کھل جاتے ہیں۔۔میں نے بہت کوشش کی اس کو روکنے کی اور بند کرنے کی لیکن کامیابی مل نہ سکی
مجھے کوئی ایسا طریقہ بتادو کہ کسی بھی طرح کی کوئی ایڈس نہ کھلے
امید ہے کوئی ایکسپرٹ میری مدد کرے گا
Bookmarks