Last edited by Derwaish; 29th July 2014 at 10:09 PM. Reason: QUOTE main dorostagi ki gie hai takleef k leye mazraat
پہلی بات تو یہ ہے کہ کس موضوع پر ہے
-----------
دوسری بات یہ کہ ایک عنوان کو اتنے عرصے تک
ممبرز پڑھنے میں دلچسپی نہیں رکھتے ہیں
ہمارا مقصد یہ ہوتا ہے کہ زیادہ بات کم جگہ کے ساتھ ممبرز تک پہنچا دیں
اس لیے آپ پہلے تو عنوان بتائیں ممکن ہے کہ
عنوان اتنا دلچسپ ہو کہ ممبرز کئی سالوں تک اگلی قسط کا انتظار کرتے رہیں
---------
آپ اگلے میگزین یعنی اگست کے میگزین کے لیے
اپنی تحریر سینڈ کریں
------
وقت کم ہے
باقی دوست بھی اپنی اپنی تحریریں جلد میگزین کے
ای میل ایڈرس پر سینڈ کر دیں
ایڈوانس میں شکریہ
Boht hi zabr dast janab. Boht achi achi bate shair ki gei hain
jine pard kar ilm mein azafa howa hai .
Nice
janab main bi it dunya ka vip banana chahta hon lekin inter net ki sohlat na hone ki waja se main kuch nei kar pa raha main jab bi inter net conation lagwa lon ga tu inshallah main bi boht achi shairing karon ga or boht ache magzin dizain kar ke it dunya magzin ki teem mein shamil hon ga .
۔
وعلیکم السلام۔۔
اچھی معلومات سے مرکب میگزین ملا۔۔
مگر اب وہ بات نہیں رہی جو نیٹ رائیڈر بھائی پوسٹ کرتے تھے ۔۔کچھ الگ ہی انداز ہوتا تھا۔۔
بہرحال جیسا ہے اچھا ہے۔۔
شاید اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ آپ جیسے ہیروز
اپنا حصہ ڈالنے میں کنجوسی سےکام لے رہے ہیں
---------
آپ جیسے محترم دوست اگر آگے بڑھیں اور کم سے کم اپنی اپنی کاوش ہی سینڈ کر دیا کریں
تو میگزین ٹیم کو اپنا اصل کام کرنے پر پوری توجہ دینے کے نتیجے میں نتیجہ اس طرح کا آ سکتا ہے
یا میگزین ٹیم اپنی پوری کوشش کر سکتی ہے کہ بہتر سے بہتر میگزین آپ کے سامنے پیش کر ے
آپ سب کے پسند کرنے کا شکریہ ۔۔
Share Your Best With ITDunya.com
ہائی ریزولیشن والی پی ڈی ایف فائل نہیں مل سکتی ؟
(f)
Bookmarks