میں اپنی تورینٹ فائل اٹیچ کرنا چاھتا ھوں لیکن
جب میں ریر فائل اٹیچ کرنے کی کوشش کرتا ھوں تو سسٹم کھتا ھے کہ انویلڈ فائل ھے۔ کوئ صحیح ٹا ریقہ باتائے گا؟۔
میں اپنی تورینٹ فائل اٹیچ کرنا چاھتا ھوں لیکن
جب میں ریر فائل اٹیچ کرنے کی کوشش کرتا ھوں تو سسٹم کھتا ھے کہ انویلڈ فائل ھے۔ کوئ صحیح ٹا ریقہ باتائے گا؟۔
آپ نے اس کو رار فائل میں کنورٹ کیا ہے اس کا سائز کیا ہے یہ ایرر تبھی آتا ہے جب سائز بڑا ہوتا ہے یا فائل کی ایکسٹنیشن انولیڈ ہوتی ہے
is ka size bhi aap daikh skty hy picture me.
آپ اس فائل کو ری نیم کریں اس کا نام کوئی اور رکھیں پھر اس کو ایک فولڈر میں ڈالیں پھر اس فولڈر کورار میں کنورٹ کریں اورپھر اپلوڈ کریں تو اپلوڈ ہو جائے گی
Bookmarks