حجاج کرام عید کی نماز کہاں ادا کرتے ہیں ؟؟؟؟
حجاج کرام عید کی نماز کہاں ادا کرتے ہیں ؟؟؟؟
حجاج کرام عید کی نماز مسجد حرام اور مسجد نبوی میں ادا کرتے ہیں
مزدلفہ میں
i dOn’t hAvE An aTtItUdE PROBLEM I JuSt hAvE A PeRsOnAlItY YoU CaN'T HaNdLe!
حجاج عید کی نماز نہیں پڑھتے
Nai Janab Hajaj Karam Eid Ki Numazt nai parte Hain..
حجاج عید کی نماز عموماً نہیں پڑھتے - لیکن بعض حجاج مکہ جاکر بھی پڑھ لیتے ہیں اور پھر واپس منیٰ آجاتے ہیں
Bookmarks