plzz itd walloo ap sattlite stuff waly articall ko promote karoo whan updating kya karoo jsy mobile zone me help milti hai whan koi help nhi kartaa plzz do something
plzz itd walloo ap sattlite stuff waly articall ko promote karoo whan updating kya karoo jsy mobile zone me help milti hai whan koi help nhi kartaa plzz do something
بھائی آئی ٹی ڈی کے سبھی شعبوں میں ہر ممکن ہیلپ کی جا رہی ہے جس سیکشن کی آپ بات کر رہے ہیں اس میں بھی ممبرز کی پوری ہیلپ کی جا رہی ہے کسی بھی پرابلم کو حل ہونے میں کچھ وقت درکار ہوتا ہے اور پھر پرابلم حل ہو جاتی ہے اس کا یہ مطلب نہیں کہ وہاں ہیلپ کی ہی نہیں جا رہی وہاں بھی تمام ممبرز کی پراپر ہیلپ کی جا رہی ہےجس ممبر کو جتنا علم ہے وہ اپنے علم کے مطابق اس سیکشن میں ہیلپ کر رہا ہے
okk thnakss
Bookmarks