بھائی لوگو میں نے فاؤنٹس انسٹال کیے ہیں اس کے بعد سے یہ مسئلہ آ رہا ہے کہ اب ہر جگہ اردو الفاظ ٹوٹے لکھے آ رہے ہیں یعنی ہر لفظ علیحدہ علیحدہ۔۔۔۔۔ کیا کروں؟؟؟؟؟
بھائی لوگو میں نے فاؤنٹس انسٹال کیے ہیں اس کے بعد سے یہ مسئلہ آ رہا ہے کہ اب ہر جگہ اردو الفاظ ٹوٹے لکھے آ رہے ہیں یعنی ہر لفظ علیحدہ علیحدہ۔۔۔۔۔ کیا کروں؟؟؟؟؟
???????????????????????
جمیل نوری نستعلیق کا فونٹ انسٹال کریں یا پاک اردو انسٹالر انسٹال کریں
آپ ان فونٹس کو بھی انسٹال کریں جو میں نے لنک دیا ہے اوپر پھر چیک کریں کہ مسئلہ حل ہوا ہے یا نہیں
آپ نیو ونڈو کر لیں پھر پاک اردو انسٹالر انسٹال کریں مسئلہ حل ہو جائے گا
جوفونٹ انسٹال ہوئے ہیں وہ ونڈوز میں ہوئے ہیں اب وہ ان انسٹال نہیں ہو سکتے اس لیے نیو ونڈو کرنے سے وہ ختم ہو جائں گے پھر آپ صرف پاک اردو انسٹالر انسٹال کر لیں آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا
Bookmarks