Dear friends main laptop k price jan`na chahta hoon
lenovo t400
2.80 processor
2gb ram
160 hard disk
dvd room
webcam, blutooth,wifi
lcd main white colour k 2 dots hain unka koi problem to nahi hai
Dear friends main laptop k price jan`na chahta hoon
lenovo t400
2.80 processor
2gb ram
160 hard disk
dvd room
webcam, blutooth,wifi
lcd main white colour k 2 dots hain unka koi problem to nahi hai
Urgent ???
Koi hai?
Hello
یہ اگر آپ نیو خریدیں تو تراسی ہزار روپے کا ہے اگر یوز میں خریدیں تو بائس اور پچیس ہزار کے درمیان مل جائے گا
پر ایل سی ڈی پر وائٹ ڈاٹس پرابلم کر سکتے ہیں اب یہ نہیں پتا کہ یہ کس قسم کے ڈاٹس ہیں اگر آپ اس کو کسی شاپ پر دکھائیں تو وہ بہتر گائیڈ کر سکتے ہیں کہ ان ڈاٹس سے ایل سی ڈی کو کوئی پرابلم ہے یا نہیں
آپ کو اس کی کتنی پرائز بتائی گئی ہے
20000 keh rhay hain umeed hai 18000 tak mil jaye ga
Bookmarks