mujey yeh btein ke jo extra 30gb or 24 gb hai us ko mein aik ker k drive keisay bna sekhta hn?
mujey yeh btein ke jo extra 30gb or 24 gb hai us ko mein aik ker k drive keisay bna sekhta hn?
:bbp:
آپ کی تیس جی بی والی ڈرائیو میں ڈیٹا ہے جبکہ چوبیس جی بی والی خالی ہے اس لیے آپ ان کو ایک نہیں کر سکتے اگر دونوں خالی ہوتی تو پھر ایک کر سکتے تھے اگر اب ایک کرنے کی کوشش کرتے ہیں تو تیس جی بی میں موجود ڈیٹا ضایع ہو سکتا ہے
30 gp wali show nai ho rahi us mein kon sa data hai?
24 wali ke sath 400mb or 300 mb wali hen un ko ager aik kerna chahn?
تیس جی بی والی چوبیس جی بی والی کے نیچے ہے اور وہ سولہ جی بی فری ہے یعنی اس میں ڈیٹا موجود ہے
تین سو اور چار سو والی خالی ہیں ان کو ایک کیا جا سکتا ہےونڈو کون سی ہے
window 8
آپ ونڈو کی سی ڈی ڈالیں اور سیٹ اپ چلائیں جب پارٹیشن پر آئیں تو ان دونوں ڈرائیوز کو ڈلیٹ کر دیں پھر جو سائز بچے گا اس کی ایک پارٹیشن بنا لیں یہ دونوں پارٹیشن ایک ہو جائیں گی
bro keisay aik hon gee???????
kya dubara window kerni ho gee
bro mery sys mein window 8.1 genuine hai
آپ ونڈو کی سی ڈی ڈالیں اور سیٹ اپ چلائیں جب پارٹیشن پر آئیں تو ان دونوں ڈرائیوز کو ڈلیٹ کر دیں پھر جو سائز بچے گا اس کی ایک پارٹیشن بنا لیں یہ دونوں پارٹیشن ایک ہو جائیں گی
آپ نے ونڈو نہیں کرنی بس پارٹیشن بنا کر سی ڈی نکال لینی ہے اور سسٹم ری سٹارٹ کر کے چیک کریں گے تو وہاں ایک ہی سات سو ایم بی کی ڈرائیو بن چکی ہو گی بس اس کو ڈسک مینجمنٹ میں جا کر فارمیٹ کر لیں
ok bro window ke koc c cd dalni hai?
Bookmarks