اسلام علیکم
کیسے ھو سب امید ھے سب ٹھیک ھوںگے
میرے پاس سملیز شو نھیں ھو رھی ھیں
کوئی اسکرین شاٹ دے کر سمجھائے کے کیسے شو ھونگی کیا سیٹنگ کرنی پڑے گی
میں اسکرین شاٹ دے رھا ھوں دیکھو اور بتاؤ
اسلام علیکم
کیسے ھو سب امید ھے سب ٹھیک ھوںگے
میرے پاس سملیز شو نھیں ھو رھی ھیں
کوئی اسکرین شاٹ دے کر سمجھائے کے کیسے شو ھونگی کیا سیٹنگ کرنی پڑے گی
میں اسکرین شاٹ دے رھا ھوں دیکھو اور بتاؤ
MUZAMMIL S.J.S.
بھائی میرے پاس توسب ٹھیک ہے سکرین شوٹ نہیں دےسکالائٹ چلی گئی.
Mtlb nhi samjha?
is terhan ke tasweer show nhi ho rahi hai.
Apne similes off ke hongi...
Bookmarks