السلام علیکم۔۔۔۔۔
اللہ پاک کے فضل و کرم سے آپ ٹھیک ٹھاک ہوں گے اگر کوئی کسی پریشانی یا بیماری میں مبتلاہے تو اللہ اسے تندرستی دے (میری طرح) کیونکہ اگر آپ ٹھیک نہ ہوں گے تو میرا یہ تھريڈ کیسے پڑھو گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چلو ان باتوں کوچھوڑو اور آتے ہیں اپنے تھریڈ کی طرف اورجیسے ہی مجھے یہ انفارمیشن ملی میں نے اپنے آئی ٹی کے دوستوں کے لیے بڑی کشمکش سے کاغذ ٹکڑا لیا اور جتنی جلدی ہو سکی آپ کی خدمت میں پیش کیا۔۔۔۔۔۔۔۔
اورمیرے لیے یہی کافی ہوگا کہ آپ تھینکس(thanks) کا بٹن دبانا نہ بھولیں۔۔۔تھینکس
کا بٹن ضرور دبائیں
Bookmarks