o yes dear..yehi main chah rha tha.plz tarika btayen..aur apnay logo b bta dain kon kon say chahiye
o yes dear..yehi main chah rha tha.plz tarika btayen..aur apnay logo b bta dain kon kon say chahiye
Expert in SEO... Have almost 60gb of graphics data... Any one can pm me for desired graphic.. If i have i will give..
آپ کا کام ہو گیا ہے بس اتنا ہی کافی ہے کل میں آپ کو پوسٹ کر دوں گا سکرین شوٹس
چیک سکرین شوٹس
Last edited by Sahil_Jaan; 21st September 2014 at 10:02 AM.
یہ لو یہ سارا پروسس ہے سکرین شوٹس کے ساتھ
سب سے پہلے جس شرٹ پر کام کر نا ہے اسے کھولو
پھر وہ لوگو اس شرٹ پر ڈرگ اینڈ ڈراپ کرو
پھر لوگو والی لئیر پر ڈبل کلک کریں اور بلینڈنگ آپشن پر کلک کریں
پھر یہ سیٹنگ کریں
پھر کروز کو سلیکٹ کر کے اس کی سیٹینگ کریں تو پھر وینکل شو ہو جائے گے
سارا طریقہ میں نے سکرین شوٹس سے سمجھا دیا ہے کچھ سمجھ نہ آئے تو پھر پوچھ لیں
اور نیا تھریڈ بنالیں
Bookmarks