السلام علیکم
______
__________کیسے ہیں آپ سب بھائیوں!
امید کرتاہو کہ آپ سب ٹھیک ہوگے_____
____~>
==>"ن"
کی دو حالتیں<==
حرف "ن" کی دو حالتیں ہے_ بعض لفظوں میں تو اس پوری آواز نکلتی ہے
مثلا
انسان
کسان
دھان
میدان
وغیرہ وغیرہ
لیکن لفظوں میں تو اس کی آواز پوری ادا نیں ہوتی
>مثلا>
دھواں
کنواں
سانپ
اینٹ
وغیرہ وغیرہ
اس قسم کے "ن" کو "نون غنہ" کہتے ہیں_
> نون غنہ جب کسی لفظ کے آخر میں آئے تو اس میں نقطہ نہیں دیتے
لیکن جب یہ حرف کسی لفظ کی درمیان آتا ہے تو اس میں نقطہ دے کر اس پر باریک نقطے کے بغیر "^" لکھ دیتے ہیں
مثلان
سانپ.
. . . . . . .
امید کرتا ہو کہ سمجھ گے ہوگے
. . . . . . .آپ کی دعاؤں کا طلبگار
اسداللہ لکھانی
Bookmarks