امید کرتاہو کہ آپ سب ٹھیک ہوگے
اور آئی ٹی دنیا.کوم پر انجوائے کررہے ہوگے.
.
.
بھائیوں!جیسا کہ آپ جانتے ہوگے کہ میں نے پہلے بھی اردو گریمر کا تھریڈ شیر کیا تھا
.http://www.itdunya.com/t460613/
.
اب شیر کررہا ہو پارٹ2
امید ہے کہ آپ کو پسند آئے گا.اور کچھ نا کچھ سیکھ لے گے.
.
.
*~*اردو گرامر کی دنیا*~*پارٹ2
==اسم==
اسم وہ کلمہ ہے جو کسی شخص،چیز،یاجگہ کا نام ہو جیسے علی.گھر.علاقہ.وغیرہ
.
=اسم کی اقسام=
(بناوٹ کے لحاظ سے)
.
اسم کی 3اقسام ہیں
1_مصرر
تعریف_
وہ اسم ہے جو خود تو کسی کلمے سے نہ بناہو مگر اس سے بہت سے بہت الفاظ بنائے جاسکیں
مثالیں
لکھنا
پڈھنا
سونا وغیرہ
.
2_مشتق
وہ اسم ہے جوکسی قاعدے کے مطابق مصدر سے بنایاجائے
.
3_جامد
وہ اسم ہے جو نہ کسی کلمے سے بنا ہواور نہ ہی اس سے کوئی اور کلمہ بن سکے
مثالیں_
میز پنسل کاپی وغیرہ_
========
بھائیوں!!
پھر پارٹ_3 میں ملاقات ہوگی!!
> > > > >
خداحافظ
Bookmarks