http://www.urdukeyboard.comاسلام علیکم دوستو
امید ھے ک سب خریت کے ساتھ ھوں گے۔
دوستو میں آج آپ کے ساتھ ایسی سایٹ شیر کرنے جا رھا ھوں جس کو اوپن کرتے ھی آپ کے کمپیوٹر کی سکرین پر اردو کی بورڈ آجاے گا اور آپ وہاں کچھ بھی لکھ کر کاپی کر لیں اور جہاں آپ کچھ اردو میں لکھنا چاہتے ہیں وہاں پیسٹ کر دیں۔
کیسا لگا ضرور بتایے گا۔
زندگی رہی تو پھر ملیں گے تب تک کے لیے اللہ نگہبان
Bookmarks