سچ میں آپ کے مؤکلوں سے اب ڈر لگتا ہے۔۔۔
یا تو یہ آپ کے مؤکل ہیں جو ٹھیک نہیں ہونے دیتے ہیں یا پھر یہ شوناس سسٹر نے مجھ بیچارے پہ کوئی مچھر چھوڑدیئے ہیں جو میں جیسے ٹھیک ہوتا ہے پھر بخار کے پاس لے جاتے ہیں یا پھر وہ ڈاکٹر کے ساتھ مک مکا کر لیا ہے ۔۔۔
زیادتی ہے۔۔
Bookmarks