Walekum salam.
Q:1:EID-ULzhaa ke knse jaanwar hote hain? Ans:jaanwar Bakra, Dumba, Gaaiye uzha wali jaanwar ki umar 1 saal se opar honi chahye.
Q:2:knsi jaanwar pe 4 hise hote hain? Ans:Gaai pe. Q:3, agar ek gaai ki Qurbani char afrad kren to wo kia thek hain? Ans: G haan thek hain.
علی آپ کے جوابات نوٹ کرلئے گئے ہیں
شکریہ اس کانٹیسٹ میں حصہ لینے کا
رستمانی آپ کے جوابات نوٹ کرلئے گئے ہیں
شکریہ اس کانٹیسٹ میں حصہ لینے کا
لگتا ہے آپ نے سوالات سہی سے نہیں پڑھے
ایاز آپ کے جوابات نوٹ کرلئے گئے ہیں
شکریہ اس کانٹیسٹ میں حصہ لینے کا
مرزا آپ کے جوابات نوٹ کرلئے گئے ہیں
شکریہ اس کانٹیسٹ میں حصہ لینے کا
مرزا بھائی آپ سے ہر بار کہا جاتا ہے کہ ایک ہی بار ایک ہی پوسٹ میں جواب دیں یوں ٹکڑوں میں الگ الگ جواب نہ دیں اس طرح سے دیئے گئے جوابات کو تسلیم نہیں کیا جاتا
صائمہ آپ کے جوابات نوٹ کرلئے گئے ہیں
شکریہ اس کانٹیسٹ میں حصہ لینے کا
شکریہ تفصیلی جوابات کا
مہتاب آپ نے تو پورا کا پورا رستمانی کے جوابات کو کاپی پیسٹ کرلیا ہے
اس لئے کہتے ہیں نقل میں بھی عقل درکار ہوتی ہے
خیر آپ کے جوابات نوٹ کرلئے گئے ہیں
اب آخری رزلٹ تو ہمارے شہزاد بھائی ہی بتائیں گیں
A:1) Eid Ul adha main in jaanwron ki Qurbani honi chaheye
bakra, Bakri, Dumba,onth Qurbani k Janwar ki yeh umar honi chahiye: Ooth 5 saal ka, Gaye 2 saal ki, Bakra 1 saal ka (isse kum Umar hoto Qurbeni jayaz nahi,
A:2 ( Aam taur par yeh Riwaaj hai k purey ghar ki taraf se 1 Bakra Qurbankar diya jata hai. Hala k Ghar k Kayi Afraad(Members)par Sahibb-e-Nisaab (wealthy) honey ki Bina par Qurbani Wajib hoti hai. In sub ki taraf se alag alag Qurbani ki jaye. aur Ooth mein se 7 Qurbaniyan ho sakti ha
A:3 ( G haan thek hain.
SHonas
fatimashah
مرزا بھائی آپ کے جوابات کو درست تسلیم کیا جاتا ہے ، پر آئندہ ایک ہی پوسٹ میں جوابات دیجئے گا ۔۔۔
صائمہ سسٹر کے جوابات بھی درست ہیں پر چونکہ وہ بعد میں دیئے تو سسٹر دلی معذرت پر گیم آن ہے ۔۔۔تو ہمت نہیں ہارنی ہے اور جیتنا ہے ونر رینک۔۔۔
اس مقابلے کے ونر ہیں مرزا بھائی
بہت بہت مبارک ہو بھائی۔۔
Bookmarks