دوستوں امید ھے سب خیریت سے ھونگے۔ میرا پرابلم یھ ھے کے میرا کمپیوٹر ورچل میموری لو کا میسج دے رھا ھے جبکھ میں نے ابھی اپنی ریم 256 کی ھےاور 1٫7 ھے اور میں ونڈوز ایکس پی استعمال کرتا ھون ۔ پھر بھی میرا کمپیوٹر بھت سلو چل رھا ھے۔ دوسرا مسلھ یھ ھے کے میری ھارڈ ڈسک بالکل فل ھو گی ھے جب میں ڈسک میں اتنے فولڈرز نھیں ھیں جو اتنی جگھ گھیریں ویسے ڈسک خالی ھے۔
مھربانی فرما کر میرے اس مسلے کا حل بتایں۔
Bookmarks