اسلام وعلیکم پیارے دوستو......
امید ہے سب دوست ٹھیک ہوں گے .”““ تو چلتے ہیں ٹاپک کی طرف .....
آج میں آپ کو سیکھتا ہوں .آٹو کیڈ میں تصاویر کیسے ڈالتے ہیں..
1 آٹوکیڈ کو چلائیں اور EXPRESS کی ٹول پر جائیں...اس میں DRAW پر کلک کریں.
2 پھر SUPER HATCH کے آپشن پر کلک کریں.
3 SUPER HATCHکے بلاک میں سے IMAGE پر کلک کریں
4 مطلوبہ IMAGE کو سلیکٹ کریں. پھر IMAGE کا باکس ظاہر ہو گا
5 PATH TYPE میں سے FULL PATH پر کلک کریں . OK پر کلک کریں
6 ماؤس کی مدد سے سکیل منتخب کریں ... اور left click کریں
اور آخر میں thanks کے بٹن پر ضرور کلک کریں
وسلام““““
ایسوسی ایٹ انجیئنر اسد عباس زاہد'
Bookmarks