کل سے میں جب اسکائپ اوپن کر تا ہوں۔تو وہ اوپن نہیں ہو تا ہے ایک چھوٹی وینڈو کھل جاتی ہے۔ اسکرین شاٹ دے رہا ہوں پلیز کوئ دوست اس کا حل بتاۓ مہربانی کر کے۔اسکئپ اناسٹال کر کے دوبارہ انسٹال کیا ہے۔مسئلہ حل نہیں ہوا
سیو اور اوپن کر نے پر یہ پیج کھل جاتے ہیں مگر اسکائپ نہیں چلتا
Bookmarks