السلام علیکم
امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے
دوستوں سوچ رہا تھا کہ کوئی اینی ورسری ڈیزائن کے ساتھ وش کرے مگر اب تک تو میری نظر سے یہ چیز نہیں گزری
پھر ذہن میں آیا کہ تھریڈ ہی بنادوں اس میں شاید خوبصورت ڈیزائن کے ساتھ وش کردیں ممبر
بہت سوچ کے بعد اس بات کو عملی جامہ پہنا ہی دیا اور اب آپ یہ تھریڈ پڑھ رہے ہیں
تو دوستوں اس تھریڈ میں کرنا یہ ہے کہ خوبصورت ڈیزائن کے ساتھ آئی ٹی ڈی اینی ورسری وش کرنی ہے
اب بھی تھریڈ پڑھتے رہیں گے کیا
ابھی سے ڈیزائن بنا کر یہاں پوسٹ کردیں
دیکھتے ہیں سب سے پہلے اور سب سے خوبصورت ڈیزائن کون شئیر کرتا ہے
Bookmarks