Last edited by Shehzad Iqbal; 3rd November 2014 at 07:11 PM.
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ بہت بہت شکریہ سسٹر، اچھے سوالات پوچھے ہیں ۔۔
جزاک اللہ
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی موجودگی میں امامت کراونے کا شرف خلیفہ اول حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کو حاصل ہے جنھوں نے سترہ نمازیں پڑھائیں۔
۔
حضرت عمر فاروق رضی اللہ کو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے "فاروق" لقب عطا کیا تھا کیونکہ آپ رضی اللہ عنہ کے قبول اسلام کے بعد مسلمانوں نے پہلی مرتبہ کھلم کھلا نماز ادا کی تھی اور کفار حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے رعب و دبدبہ کے باعث کچھ نا کر پائے ۔
۔
حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کو شہید کرنے والے کے نام میں مختلف آراء ہیں ۔ رومان یمانی ، کنانہ ابن بشر تحبیبی اور عبداللہ ابن سبا کے تام مختلف حوالوں میں ملتے ہیں ۔
وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
سوال 1: وہ کون سے صحابی ہیں جنہوں نے حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی موجودگی میں امامت کروائیں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کے مقتدی بنے ؟صحابی نام،کتنی نمازیں پڑھائیں تعداد بھی بتائیں ۔
جواب: امیر المؤمنین خلیفہ اول حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ وہ صحابی ہیں جنہوں نے حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی موجودگی میں امامت کروائیں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کے مقتدی بنے اور سترہ نمازیں حضرت ابوبکر صدیق رضی اﷲ تعالیٰ عنہ نے پڑھائیں۔
(مدارج النبوت، قسم چہارم، باب دوم،ج۲، ص۴۲۵ ملخصاً وصحیح البخاری، کتاب المغازی، باب مرض النبی ووفاتہ، الحدیث:۴۴۴۲،ج۳،ص۱۵۵)
سوال 2: حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا لقب فاروق کس نے رکھا اور کس وجہ سےیہ لقب رکھا گیا ؟
جواب: حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا لقب فاروق نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے رکھا اور اس کی وجہ یہ ہے کہ اسلام کے شروعاتی دور میں مسلمان کفار سے چھپ کر نماز پڑھتے تھے ، جب فاروق اعظم رضی اللہ عنہ ایمان لے آئے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کہا کہ کیا ہم حق پر نہیں ہیں ِ؟تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کیوں نہیں ، ہم یقینا" حق پر ہیں ، اس پر فاروق اعظم رضی اللہ عنہ نے عرض کیا کہ پھر یہ اخفاء اور پردہ کیوں ہے ؟ پھرتمام مسلمان دو صفیں بنا کر مسجد الحرام میں داخل ہوئے ، جب کفار نے فاروق اعظم رضی اللہ عنہ اور حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ کو ایک ساتھ دیکھا تو ان کو حد درجہ ملال ہوا، اس روز سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو فاروق کا خطاب مرحمت فرمایا کیوںکہ اسلام ظاہر ہو گیا اور حق و باطل کے درمیان فرق پیدا ہو گیا۔
( تاریخ الخلفاء، جلد اول صفحہ 274ـ)
سوال 3: حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کو کس نے شہید کیا ،نام بتائیں ؟
جواب: حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کو ایک مصری نے شہید کیا تھا جس کی نیلی آنکھیں تھیں اور جس کا نام حماد تھا ۔
(تاریخ الخلفاء، الخلفاء الراشدون، عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ، ص۱۱۸، فصل فی خلافتہ،ص۱۲۲،۱۲۷۔۱۲۹)

__________________
آپ سب کے جوابات اور ریپلائی کا شکریہ
Sister itny mushkal swal poochti ho...
4 questions sy aik bhi Solved nai howa...
Aor Shezad bHai k sary Question interesting hotay hain aor solved bhi hojaty hain....
Thora change laien na like NET-RIDER bro...
Bhut hi mazy k threads thy un k....
بھائیجان شوناس سِسو نے اتنے بھی مشکل سوالات نہیں پوچھے
جیسا آپ کو لگ رہا ہے ، ایسے سوالات کے جوابات ہر مسلمان کو
آنے چاہیئں کیوں کہ یہ سوالات ان خلفاء کے بارے میں ہیں جن کی
وجہ سے پوری دنیا میں اسلام پھیل چکا ہے ، اگر ہم مسلمان ہونے کی حیثیت
سے ان پاک ہستیوں کے بارے میں معلومات نہ رکھیں گے تو غیر مسلم کو
کیا جواب دیں گے جب وہ ہمیں ان پاک ہستیوں کے بارے سوالات پوچھیں گے
جب ہمیں ہی ان پاک ہستیوں کے بارے میں پتا نا ہوگا تو ہم ان کو کیا جواب دیں گے
اس لیئے ہمیں ان پاک ہستیوں کے بارے میں مطالعہ کرنا ضروری ہے
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی موجودگی میں امامت کراونے کا شرف خلیفہ اول حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کو حاصل ہے جنھوں نے سترہ نمازیں پڑھائیں۔
۔حضرت عمر فاروق رضی اللہ کو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے "فاروق" لقب عطا کیا تھا کیونکہ آپ رضی اللہ عنہ کے قبول اسلام کے بعد مسلمانوں نے پہلی مرتبہ کھلم کھلا نماز ادا کی تھی اور کفار حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے رعب و دبدبہ کے باعث کچھ نا کر پائے ۔
۔حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کو شہید کرنے والے کا نام حماد ہے ۔
Bookmarks