Shonas Buht buht mubarak ho apko apki Saal gira...
ALLAH apki akhrat k sath sath Zindgi me b kamyab bnaye... Ameen
شوناش ۔ آپ کو سالگرہ بہت بہت بہت مبارک ہو ۔ اللہ پاک آپ کی آئندہ زندگی کو خوشیوں اور مسرتوں سے بھرپور کر دے ۔ آمین ۔
Mare Tarap se B Mobarak ho.
شوناس کو میری طرف سے بھی بہت بہت سالگرہ مبارک ہو
آمین
بہت بہت شکریہ
بہت خوشی ہورہی ہے اس بار تو آپ سب نے میری سالگرہ کا دن اور بھی اسپیشل کردیا آپ سب کی دعائیں فری میں جو مل رہی ہیں
ایک بار پھر تھریڈ اسٹارٹر کا بہت بہت شکریہ
چلیں اب دیکھتے ہیں کہ کل کے دن آئی ٹی دنیا اور اس کے یہ پیارے پیارے ممبرز میرے اسپیشل دن کو اور کیسے اسپیشل بنائیں گے کیونکہ اب آپ سب بھی میرے گھر والوں میں شامل ہو میری فیملی ہو
Bookmarks