Shonas Sister On this special day, i wish you all the very best, all the joy you can ever have and may you be blessed abundantly today, tomorrow and the days to come! May you have a fantastic birthday and many more to come... HAPPY BIRTHDAY!!!!
Ye lain Meri Traf sy GiFTs...
hm
kia kaha....??
Toys lyny hain...ok ...ok..
اللہ آپ کو علم و عمل والی زندگی عطا فرمائے
اللہ آپ سے ہمیشہ کے لئے راضی ہو جائے
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مجھے تو ابھی معلوم ہوا کہ آج شوناس سسٹر کا برتھ ڈے ہے ۔ بہت خوشی ہورہی ہے سیسو آپ کے برتھ ڈے کو اتنے اچھے انداز میں مناتے دیکھ کر۔۔
اللہ پاک آپ کو دنیا وآخرت کی ہر ہر خوشی عزت کامیابی نصیب کرئے۔۔آمین
بہت بہت مبارک ہو شوناس آپ کو اپنے جنم دن کی
تھریڈ سٹارٹر نے بہت اچھے طریقے سے آپ کو وش کیا ہے
i wish you a lovely day,not just today because it is your birthday,but all year round.may you always wake up in the morning with a smile on your face.
Happy birthday dear shonas sister
ارے واہ سسٹر بہت بہت مبارک ہو آپ کو
بہت پیارا تھریڈ بنایا ہے
آپ کا برتھ ڈے آپ کے لیئے
بہت سی خوشیاں لیکر آئے
آمین
sister chota sa cake aur gifts meri taref se
Bookmarks