آج ہم ڈرائنگ ٹول بار کے بارے میں پڑھیں گے انشاء اللہ
سب سے پہلے ہم بات کرتے ہیں انسرٹ آرٹ > اس پر کلک کرنے سے ایک ڈائیلاگ بکس کھلے گا
وہاں سے ہم کوئی ایک سٹائل سلکٹ کریں گے جیسا کہ سکرین شارٹ میں دیکھا یا گیا ہے
پھر ہم اس ڈیزائن پر کلک کریں گے ایک نیچے بکس کھلے گا وہاں سےText Wrappingمیں سےSquare پر کلک کریں گے
ایسا کرنے سے ہم اس کو اپنی پسند کی جگہ اور چھوٹا یا بڑا کر سکتے ہیں
Bookmarks