امید ہے کہ سب دوست ٹھیک ٹھک ہوئے گے
دوستوں میرا مسلہ یہ کہ میں نے اپنا نیٹ دو جگہ پر شئیر کیا ہوا ہے کیا مجھے اپنے پی سی پر یہ پتہ چل سکتاہے
کہ کون سے بندے نے کتنی ڈونلوڈنگ کی ہے بہت بہت شکریہ
Wa Alaikum Salam
G HaN....!
Bohat ZabarDsst Sharing hai
JazakAllah Khaira
__________________
بھائی نے میرا تھر ایڈ پڑھا ہی نہیں اور نمبرپوسٹنگ کے چکر میں جلدی سے رئپلائے کردیا
pata chal skata he agar aap ka pc server he to warna nahi
رئپلا ے کرنے کا شکریہ
سرور تو نہیں ہے میرا مطلب ہے کہ کوئی ایسا سوفٹ وئیر ہو جس سے پتا لگ جائے
Bhai server nahi hai to phir pata nahi chalega
میرے پاس ایک سوفٹ وئیر ہے جس کا نام
wireless network watcher
ہے جس سے یہ پتہ چل جاتاہے کہ کون سا کو ن سا پی سی چل رہا ہے
میرے ذہین میں یہی تھا کہ ڈونلوڈنگ پتہ کرنے کا بھی کوئی سوفٹ وئیر ہو
میرے پاس ایک سوفٹ وئیر ہے جس کا نام
wireless network watcher
ہے جس سے یہ پتہ چل جاتاہے کہ کون سا کو ن سا پی سی چل رہا ہے
میرے ذہین میں یہی تھا کہ ڈونلوڈنگ پتہ کرنے کا بھی کوئی سوفٹ وئیر ہو
Bookmarks