جب بھی سردیاں شروع ہوتی ہیں میری ایل سی ڈی آن ہی نہیں ہوتی جب تک اسے کچھ دیر دھوپ میں نہ رکھوں ایسا کیوں ہوتا ہے اور اسکا مستقل حل کیا ہے۔
یہ تو بلکل دکھا اسٹارٹ گاڑی والی صورت حال بنی ہوئی ہے میرے ساتھ۔

Bookmarks