کیا حال ہیں امید ہے اللہ کے کرم سے ٹھیک ھونگے
اور میری دعا ہے اللہ آپ سب کو خوش رکھے
(آمین)
دوستو آج میں آپ کو سکھاؤن گا کے لنک کو کلر فل کیسے بنایا جاتا ہے
بہت ایزی ہے آپ ایک کلر بھی دے سکتے ھو اور بہت سارے کلر بھی دے سکتے ھو
جیسے مینے دیئے ہیں بس آپ امیج کو دیکھیں
اوراپنی لنک کلرفل بنائیں
اور مجھے دیں اجازت
اللہ حافظ
آئی ٹی دینا
آئی ٹی دینا
Bookmarks