السلام علیکم
میں نے کرکٹ گیم ای اے 2007 ڈاؤن لوڈ کی تھی وہ میری ونڈو ایکس پی پر ٹھیک چل رہی تھی اب میں نے ونڈو 7 انسٹال کی ہے۔
یہ گیم اس پر نہیں چل رہی۔اس کی کیا وجہ ہے۔ایرر اتا ہے سکرین شاٹ دے رہا ہوں پلیز یہ کس طرح ٹھیک ہو گی کؤی دوست ہیلپ کرے
EA cricket 2007 دو بارہ ڈاؤن لوڈ کر کےبھی انسٹال کی ہے مگر مسئلہ وہا ں ہی ہے
Bookmarks