کیا آپ کو معلوم ہے کہ فرنچ ٹوسٹ کس ملک کی ایجاد ہے ؟
کیا آپ کو معلوم ہے کہ فرنچ ٹوسٹ کس ملک کی ایجاد ہے ؟
Last edited by SHonas; 29th December 2014 at 11:32 AM. Reason: font size increase
nai
Rome
France
Gab zardari france giya tha France hai .France
France
آج اگرچہ دنیا اسے فرانس کے نام سے منسوب کرتی ہے لیکن تاریخ دانوں کا کہنا ہے کہ درحقیقت اس کی ایجاد کا سہرا فرانس کے سر نہیں بلکہ یہ تو فرانس کے وجود میں آنے سے بھی پہلے مرغوب غذا کے طور پر مشہور تھی۔
چوتھی صدی عیسوی کے روم میں لوگ باسی بریڈ کو ضائع کرنے کی بجائے اسے دودھ اور انڈے میں بھگو کر تیل یا مکھن میں فرائی کر کے کھاتے تھے۔
¤بنت حوا¤
_________________
ميرى تمام تھريڈ ديكھئيے
Expired
Bookmarks