دوستوں آپ سب کے پاس آج شام تک کا وقت ہے
اب بھی اگر کوئی اس کانٹیسٹ میں حصہ لے کر ونر رینک جیتنا چاہتا ہے تو
وہ جلدی سے اپنا تھریڈ شئیر کردے ورنہ یہ موقع نکل جائیگا
آج مغرب کے بعد بارہ ربیع الاول لگ جائیگا
اور یہ تھریڈ آج پانچ بجے کلوزڈ کردیا جائیگا اور ساتھ ہی ونر رینک حاصل کرنے والوں کے نام کا بھی اعلان کردیا جائیگا
Bookmarks