Kiya koi janta hai k es website se files kaise download hoti hain
http://viewfile.org/
Kiya koi janta hai k es website se files kaise download hoti hain
http://viewfile.org/
یہ ڈاونلوڈنگ اور اپلوڈنگ کی سائٹ ہے جب کوئی چیز اسپر اپلوڈ کی جائے گی پھر ہی یہاں سے ڈاونلوڈنگ کی جا سکتی ہے دوسری صورت میں آپ صرف اپنی اپلوڈ کی گئی فائل یہاں سے ڈاونلوڈ کر سکتےہیں جس کے لیے آپ کو اس سائٹ پراپنا اکاونٹ بنانا پڑے گا اور یہ سائٹ ایک جی بی تک کا ڈیٹا فری اپلوڈ کرنے کی سہولت دیتی ہے
Sahil bhai ne bahut achy tareqay se samjhaya
Never Stop Learning And Growing
Bookmarks