اسلام علیکم!!
دوستو آج میں آپ کے لئے ایک ایسا ویب سائٹ لے کر حاظر خدمت ہوں جو کی تما م گرافکس Lovers کے لئے بہت ہی اہمیت رکھتی ہے۔ جس میں ایڈوبی فوٹو شاپ ، ایلسٹریٹراور کورل ڈرا وغیرہ سے جڑے تمام ڈیزائنز اور کورسز آپ کو سٹپ بائی سٹپ ملیں گے۔ میں نے خود اس سے بہت کچھ سیکھا ہے اگر آپ کو اچھی لگے تو کمنٹ ضرور کیجئے گا۔اور اگر پہلے سے کسی نے شئیر کیا تو معذرت۔۔۔۔۔
لنک کے لئے یہاں کلک کریں
Bookmarks